Select Page

انٹرویور

اپ مدرسہ بیت الاسلام ماتلی میں ائی ہیں اپ یہاں کیا کرنے آئی ہیں؟

سابق قادیانی لڑکی

میں یہاں اسلام قبول کرنے ائی ہوں۔

انٹر ویور

اپ خود ائی ہیں؟

سابق قادیانی لڑکی

جی

انٹرویور

اپ کو یہاں کسی نے زبردستی تو نہیں بھیجا ؟

سابق قادیانی لڑکی

نہیں

انٹرویو ر

اور اپ پر کسی نے زبردستی تو نہیں کی کلمہ پڑھنے کے لیے؟

سابق قادیانی لڑکی

نہیں۔

انٹرویور

اپ کا سابقہ مذہب کون سا تھا؟

سابقہ قادیانی لڑکی

احمدی۔

انٹرویو ر

اچھا ابھی اپ کچھ کہنا چاہیں گی؟

سابقہ قادیانی لڑکی

جی میں حلفیہ بیان دینا چاہتی ہوں۔

انٹرویو ر

جی بولیے۔

سابقہ قادیانی لڑکی

میں عطیہ تل مصور بنت عزیز احمد بار نمبر تین حلفیہ بیان دے رہی ہوں کہ میں خود اپنی مرضی سے اور بغیر کسی دباؤ کے مدرسہ بیت الاسلام ماتلی میں ائی ہوں اور مرزا قادیانی کو دجال کذاب سمجھتے ہوئے لعنت بھیجتی ہوں اور اقرار کرتی ہوں کہ حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی کے اخری رسول اور نبی ہیں۔ حضرت عیسی علیہ السلام اسمان پر زندہ ہیں۔ قرب قیامت اپ علیہ السلام کی تشریف اوری ہوگی۔ امام مہدی علیہ السلام مدینہ منورہ میں پیدا ہوں گے۔ اور میں اپنی خوشی سے کلمہ طیبہ پڑھنا چاہتی ہوں۔

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

اللہ کے سوا کوئی بھی عبادت کے لائق نہیں، محمد بن عبداللہ اللہ کے اخری رسول ہیں۔

انٹرویو ر

آپ کے والدین اگر کورٹ میں جا کے کیس کرتے ہیں تو آپ کس کی طرف بیان دیں گی؟

سابقہ قادیانی لڑکی

اسلام کی طرف۔

انٹرویو ر

اس کا مطلب ہے آپ نے خوشی سے اسلام قبول کیا ہے؟

سابقہ قادیانی لڑکی

جی بالکل۔

انٹرویو ر

کسی نے کوئی زبردستی تو نہیں کی ؟

سابقہ قادیانی لڑکی

نہیں۔

Interviewer

You have come to the Madressa Bait-ul-Islam Matli, what are you here for?

Former Qadiani Girl

I’m here to embrace Islam.

Interviewer

Did you come here on your own?

Former Qadiani Girl

Yes.

Interviewer

No one forced you to come here, right?

Former Qadiani Girl

No.

Interviewer

And no one pressured you to recite the declaration?

Former Qadiani Girl

No.

Interviewer

What was your previous religion?

Former Qadiani Girl

Ahmadi.

Interviewer

Okay, would you like to say something now?

Former Qadiani Girl

Yes, I want to give a sworn statement.

Interviewer

Go ahead.

Former Qadiani Girl

I, Atiyah Tal Masoor Bint Aziz Ahmad, am giving this sworn statement that I have come to the Madressa Bait-ul-Islam Matli of my own free will and without any pressure, and I consider Mirza Qadiani to be a false Messiah and I curse him. I declare that Hazrat Muhammad, the Seal of the Prophets (peace be upon him), is the last messenger and prophet of Allah. Hazrat Isa (peace be upon him) is alive in the heavens. Near the Day of Judgment, he will descend. Imam Mahdi (peace be upon him) will be born in Madinah. I want to willingly recite the Kalima Tayyiba:

There is no deity but Allah; Muhammad is the Messenger of Allah.

None is worthy of worship but Allah, and Muhammad bin Abdullah is His last messenger.

Interviewer

If your parents go to court and file a case, whose side will you take?

Former Qadiani Girl

I will stand with Islam.

Interviewer

So that means you accepted Islam happily?

Former Qadiani Girl

Yes, absolutely.

Interviewer

No one forced you at all?

Former Qadiani Girl

No.

https://www.youtube.com/watch?v=Fi8LdUV7GCc