اینکر پرسن حسن رانا
عامر صاحب اپ سے کنٹینیو کرتے ہیں جو لوگ اپنی رضامندی کے ساتھ قادیانیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کرتے ہیں تو ہم نے کئی لوگوں اے انٹرویوز لیے کہ ان پہ بہت ظلم کیا گیا کئی لوگوں کے بچے چھین لیے گئے، کسی کی جائیداد پر قبضہ کر لیا اپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ جو لوگ قادیانیت کو چھوڑتے ہیں اپ نے بھی چھوڑا اتنا اہم فیصلہ کیا زندگی کا۔ اپ کے ساتھ کیا سلوک رکھا قادیانیوں نے؟
سابق قادیانی مربی عامر منیر
دیکھیے بات یہ ہے کہ قادیانیت جو ہے نا وہ ظلم جبر اور بربریت کے اوپر یہ کلٹ کھڑا ہے۔ اور جو لوگ دائرہ اسلام میں اتے ہیں، میں ہوں یا جو بھی ہے۔ میں اپنی بات کرتا ہوں کیونکہ میں اپ کے سامنے بیٹھا ہوں۔ میں نے 2017 میں جب اسلام قبول کیا تو قادیانیوں نے یہ ایک سازش کی کہ اس بندے کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے اور مجھے گھر سے لے جا کر ایوان محمود کے تہ خانے میں بند کیا۔ وہاں پر انہوں نے مجھے مینٹلی طور پر ٹارچر کیا۔ اور قادیانی جو مجھے اپنے طور پر ٹریٹ کرتے رہے یعنی انجیکشنز وغیرہ لگاتے رہے کیونکہ میں تو ان کا مربی تھا، پیدائشی طور پر میرے ماں باپ نے قادیان کی تبلیغ کے لیے مجھے وقف کر دیا تھا۔ یہ جو قادیانی کلٹ ہے انہوں نے اس وقف کو بنیاد بنایا اور وقف بنا کر مجھے چناب نگر ربوہ کے قید خانے میں ڈال دیا۔ کہ یہ ہمارا مربی تھا اور اپ نے ان کو ہمارے لیے وقف کیا تھا اور ماں باپ بھی ان کے ساتھ ہی کھڑے ہو گئے۔ بہن بھائی رشتہ دار سب ان کی طرف کھڑے ہوگئے۔ کہ واقعتا اس مرزا غلام قادیانی کی زندگی کو پڑھنے کے بعد ان کے اوپر لعنت ڈالی ہے تو اس کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ تو ٹریٹمنٹ کے لیے مجھے وہاں رکھا گیا اور جو ٹیبلٹ اور انجیکشن وہ مجھے لگاتے رہے جو ڈوز وہ دیتے رہے اس کے نتیجے میں میری دونوں انکھیں ضائع ہو گئی۔ یہ اپ کے ایل ار بی ٹی کے جو ڈاکٹر ہیں، انہوں نے اس بات کو لکھ دیا کہ اب یہ اپ کی انکھوں کی روشنی واپس نہیں ا سکتی۔ اور سٹل میں اج بھی دونوں انکھوں میں سرگودھا سے ڈاکٹر ظہیر قریشی صاحب ہیں، وہ ائی سپیشلسٹ ہیں اور ایل ار بی ٹی کے پروفیسر بھی رہے ہیں۔ تو اج بھی میں دونوں انکھوں میں انجیکشن لگواتا ہوں۔ دونوں انکھوں میں انجیکشن لگوا کر میں زندگی کو معاملات کرتا ہوں تو کیا یہ ظلم و ستم کی داستان نہیں تو اور کیا ہے؟
پھر جب میری دونوں انکھیں ضائع ہوئیں تو قادیانیوں نے ایک بڑا واویلا کیا یہ دیکھیں انہوں نے مرزا غلام قادیانیوں کو سچا نبی ماننے کے بعد تھوڑا تھا ان پر لعنت ڈالی تھی تو یہ مربی عذاب الہی بن چکا ہے اب اس پر اللہ تعالی کا عذاب نازل ہو رہا ہے۔
میں دو سال 15 یا 20 دن اسی نابینا کی حالت میں رہا۔ یعنی کہ جو بندہ بات کرتا تھا میں اس کو اس کی اواز سے پہچانتا تھا شکل نظر نہیں اتی تھی بالکل بھی۔ لیکن اللہ نے یہ محض کرم کیا اور اسی مسئلے کے دوران مجھے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت بھی نصیب ہوئی تھی، الحمدللہ۔
تو یہ چیزیں کہ قادیانیت جو ہے وہ بڑا پرامن مذہب ہے کلٹ ہے یہ بالکل لایعنی بات ہے۔
Anchor Person Hassan Rana:
Mr. Amir, let’s continue with you. We have interviewed many people who have left Qadianism and embraced Islam voluntarily. Many of them faced severe oppression; some had their children taken away, and others had their properties seized. What are your thoughts on this? You also left Qadianism, making such an important decision in your life. How were you treated by the Qadianis?
Former Qadiani Mentor Amir Munir:
Look, the thing is, Qadianism is built on oppression, force, and brutality. And those who come into the fold of Islam, whether I’m speaking for myself or others, I can only speak from my own experience since I’m here with you. When I accepted Islam in 2017, the Qadianis conspired to say that my mental balance was off and took me to the basement of Awan Mahmood to confine me. There, they mentally tortured me. The Qadianis treated me their way—injecting me and so on—because I was their mentor. My parents had dedicated me to the propagation of Qadianism from birth. This Qadiani cult used that dedication against me, imprisoning me in a facility in Chenab Nagar Rabwah, claiming I was their mentor and that my parents had dedicated me to them. My siblings and relatives sided with them, believing that after reading about the life of Mirza Ghulam Qadiani, they had cursed him, concluding that my mental balance was off. So, for treatment, I was kept there, and the tablets and injections I received led to the loss of my eyesight. The doctors at your LRB Institute noted that my eyesight could not be restored. Even today, I receive injections in both my eyes from Dr. Zahir Qureshi in Sargodha, who is an eye specialist and has been a professor at LRB. I still manage my life with those injections in both eyes. Isn’t that a story of oppression?
Then, when I lost my eyesight, the Qadianis made a huge fuss, saying, “Look, after he has cursed Mirza Ghulam Qadiani for believing him to be a true prophet, he has become a tormentor, and now the wrath of Allah is upon him.” I spent two years, 15 to 20 days, in that blind state. I could recognize people by their voices but couldn’t see their faces at all. But Allah, in His mercy, allowed me to have a vision of the Prophet Muhammad (peace be upon him) during this suffering, thank God. So, the idea that Qadianism is a peaceful religion or a cult is utterly baseless.