Guest 1
What are their fighting techniques?
Look, in my opinion, if there’s any lobby in the world that is most active against Muslims, it’s their own. And I’d like to point out a couple of their methods. One method is what many non-Muslims do under the guise of missionaries, like providing medical facilities or food services, and even addressing basic needs. They say, “Give people jobs, give them visas,” and on that pretext, they get closer to them. Most people don’t have much knowledge about religion. The majority of those who turn away from faith are the ones who are ignorant about it. Because if someone truly understands their faith, they would simply say, “No, sorry, I can’t go down that path, I can’t believe that, I can’t say that, I can’t hear that, I can’t do that, and I can’t write that.” But if love for money takes over and they’re ignorant about their faith, then what will happen? They’ll think, “Hey, if this is how I can get a visa to a certain country in Europe, then I’ll go for it.” Getting that visa becomes about money, and it doesn’t matter to them if it means compromising their beliefs. That’s sheer ignorance. So, this distance from faith combined with a love for money destroys everything.
Look, there’s a theory, and that theory is based on arguments. One person presents the arguments, and the other one agrees because they’re influenced by those arguments. The ratio of that is really low; you’ll find very few people who believe just because of the arguments.
Guest 2
In fact, we’ve seen people come after hearing the arguments. Later on, it turns out that even after being influenced by those arguments, they didn’t really understand anything.
Guest 1
Yeah! So what happens now? Some people aren’t even swayed by their arguments. The whole world knows that Mirza claimed prophethood. When someone goes and meets with the Qadianis, they say, no, no! That was hardly a claim to prophethood. He was a reformer, he was the Messiah, he was such-and-such, he was the Promised Messiah, he was the Mahdi.
They say, no, no, it was about the Prophet, but the Qadianis say, no, no, that’s not what he said. Mirza Sahib used to say this. Okay, he knows what the claim is, but the Qadianis are twisting it. Then, when he gradually accepts it, he says, okay, if you say so, then it must be true. Now, when it comes to the initiation (bai’at), all of this initiation is about acknowledging Mirza, and anyone who doesn’t believe in him is considered a disbeliever. Then they think, who is this reformer, who is this Mahdi, that if someone doesn’t accept him, they become a disbeliever, whose wives are called the pure wives, and those who stay with him are referred to as the noble companions, because they all use these terms. The people who used to be with Mirza Ghulam Qadiani at that time, they call them noble companions. His wife, or maybe he had two, they call her the pure wives, and they refer to her as the mother of the believers (God forgive me).
Well, so Mirza has written a thousand times, in my opinion, that anyone who doesn’t believe in him is a disbeliever. So those people say, “Hey, where did this claim from the reformer come from that anyone who doesn’t believe in him will become a disbeliever?” Now, when it comes time for the pledge, the ones who listen to the arguments often say, “No, no, now you’re talking about being a prophet.” The Qadianis say, “No, no, he’s not a prophet.” Then these people ask, “If he’s not a prophet, how can someone who doesn’t believe in him be a disbeliever?” They then respond, “Actually, the truth is this and that,” but at that point, they’re not able to satisfy them. The result is that the person who came because of the arguments ends up coming back at the last moment. When they realize they were told one thing and ended up with another, they refuse to accept it.
But those who go for the love of wealth and because of their distance from religious knowledge and ignorance, they don’t have these things at all. They are just “losers in this world and the hereafter.” And it’s said that “they have traded the hereafter for this world,” meaning they have sold the hereafter and bought the world. So, those who fall into this trap, no matter how clearly things are laid out for them, they say, “Alright, we’ll see.” Who has ever seen the hereafter? They get caught up in this cycle and end up on the other side.
Host
You might remember how much Amir Sunnat tried to stretch the topic in his statements. He said that those who would write themselves as Qadiani on their visa forms to go to Europe, well, those people who registered themselves as Qadiani in the religion section of the visa form, they would also be out of Islam; they would become apostates.
Guest 2
But here, let’s make this issue clear again, meaning the same thing that it’s a game of the devil and distancing oneself from religion. That my heart is a Muslim, but I just write it down on the form. So what will be the ruling of Sharia regarding someone who writes like that?
Guest 1
Look, when it comes to religion and faith, this matter is so sensitive that if someone just says something with their tongue, they are absolutely excluded from Islam. It’s not about what they have in their heart; if they say it with their mouth, that’s it. The Quran clearly allows saying something blasphemous only in one situation: if someone threatens your life and says that if you don’t say you’re a non-believer, they will kill you, then only in that case can you utter blasphemous words.
اِلَّا مَنْ اُكْرِهَ وَ قَلْبُهٗ مُطْمَىٕنٌّۢ بِالْاِیْمَانِ
“Except for the one who is compelled and their heart is firmly rooted in faith.”
It means that the heart must be certain in faith, and whatever is said verbally is due to “Ikrah,” which means a real threat of killing—an authentic threat. If he doesn’t follow through with the act, he will be killed. The Quran has only allowed this in one situation; in any other circumstance, if he declares himself a non-believer verbally or in writing, he essentially becomes a non-believer.
گیسٹ1
ان کے وار کے طریقے کیا ہیں؟
دیکھیں میرے خیال میں اگر مسلمانوں کے خلاف دنیا میں کوئی لوبی سب سے زیادہ متحرک ہے تو وہ انہی کی ہے۔ اور جو اس کے طریقے ہیں میں ان میں سے ایک دو چیزیں عرض کرتا ہوں۔ ایک تو وہ طریقہ ہے جو دنیا کے اندرمشنرییز کے نام پر بہت سے غیر مسلموں نے کیا، کہ کسی بھی جگہ پر میڈیکل کی فیسلٹی یا کھانے پینے کی سہولت، رفع ہیامہ کے کام۔ اپ یہ کہیں کہ لوگوں کو کاروبار، لوگوں کو ویزے وغیرہ دیں، اور اس نام پہ وہ اپ کے قریب ہوں گے۔ لوگوں کو دین کا علم ہوتا نہیں ہے۔ اور زیادہ تر اس ارتداد کی طرف اور اس کفر کی طرف وہی لوگ جاتے ہیں جو دین سے جاہل ہوتے ہیں۔ کیوں کہ اگر دین کا عقیدہ ہوتا ہے تو انسان خود ہی کہہ دیتا ہے کہ نہیں بھائی سوری میں نہیں اس طرف ا سکتا، نہ ہی میں ایسا مان سکتا ہوں، نہ میں ایسا بول سکتا ہوں، نہ میں ایسا سن سکتا ہوں، نہ ایسا کر سکتا ہوں اور نہ ہی میں ایسا لکھ سکتا ہوں۔ لیکن اگر مال کی محبت غالب اور دین سے جاہل ہو ، اب دونوں کا نتیجہ کیا نکلے گا، وہ کہے گا یار اگر اس وجہ سے مجھے یورپ کے فلاں ملک کا یا فلاں جگہ کا ویزہ ملنا ہے۔ تو یہ ویزا ملنا ہے مال اور یہ ایسا لکھنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا یا مان لینے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا تو یہ اس کی جہالت ہے۔ تو ان میں دین سے دوری اور مال کی محبت، یہ دو چیزیں مل کے تباہ کر دیتی ہیں۔
دیکھیں ایک ہوتا ہے نظریہ اور نظریہ جو ہے وہ دلائل کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ ایک ہوتا ہے کہ یہ دلائل دے اور دوسرے والا اس دلائل سے متاثر ہو کر مانے۔ یہ جو ریشو ہے نا یہ بہت کم ہے، ایسے لوگ اپ کو بہت کم ملیں گے کہ جو دلائل کی وجہ سے مانیں۔
گیسٹ 2
بلکہ دلائل سن کر ان سے ہم نے اتے ہوئے دیکھے ہیں لوگ۔ بعد میں پتہ چلتا ہے کہ یہ دلائل سے متاثر ہو کر بھی ان کو کچھ سمجھ نہیں ایا۔
گیسٹ 1
جی !اب ہوتا کیا ہے؟ کچھ لوگ ان کے دلائل کی وجہ سے بھی متاثر نہیں ہوتے۔ پوری دنیا جانتی ہے کہ مرزا نے نبوت کا دعوی کیا تھا۔ جب کوئی بندہ قادیانیوں سے جا کر ملتا ہے تو کہتے ہیں، نہیں نہیں! وہ نبوت کا دعوی تھوڑی تھا۔ وہ تو مجدد تھے، وہ تو مسیح تھے، وہ تو فلاں تھے،وہ تو مسیح موعود تھے، وہ تو مہدی تھے۔
وہ کہتے ہیں نہیں نہیں نبی کی بات ہوئی تھی تو قادیانی کہتے ہیں نہیں نہیں ایسا نہیں کہا تھا انہوں نے، مرزا صاحب تو یہ کہتے تھے۔ اچھا اس کو پتہ ہوتا ہے کہ یہ دعوی کیا ہے لیکن قادیانی لوگ اس کو گھما رہے ہوتے ہیں۔ پھر جب وہ اہستہ اہستہ مان لیتا ہے تو پھر وہ کہتا ہے کہ اچھا تم کہہ رہے ہو تو ایسے ہی ہوگا۔ اب جب وہ اتا ہے بیعت کے اوپر۔ بیعت کے اندر یہ ساری بیعت ہوتی ہے کہ مرزا کو میں مانتا ہوں اور جو اسے نہ مانے میں اسے کافر سمجھتا ہوں۔ پھر وہ سوچتے ہیں کہ یہ کون سا مجدد ہے، یہ کون سا مہدی ہے جس کو نامانیں تو انسان کافر ہو جاتا ہے، جس کی بیویاں کو ازواج مطہرات کہا جائے، جس کے ساتھ رہنے والے لوگوں کو صحابہ کرام کہا جائے، کیونکہ یہ سارے اس اصطلاحات استعمال کرتے ہیں۔ مرزا غلام قادیانی کے ساتھ جو لوگ ہوتے تھے اس زمانے میں جو اس کے ساتھ رہتے تھے ان کو یہ صحابہ کرام کہتے ہیں۔ اس کی بیوی جو تھی یا شاید دو بیویاں تھی اس کو یہ ازواج مطہرات کہتے ہیں، ام المومنین کہتے ہیں( استغفر اللہ)۔
اچھا جو اس کو نہ مانے مرزا نے ہی میرا خیال سے ہزار دفعہ لکھ دیا ہے کہ مجھے جو نہیں مانتا وہ کافر ہے۔ تو وہ لوگ کہتے ہیں کہ یار مجدد کا یہ کہاں سے اگیا کہ اس کو نہ مانے والا کافر ہو جائے گا۔ تو اب جو وہ بیعت کی باری اتی ہے نا تو جو بنتا ہے دلائل سن کے گیا بھی ہوتا ہے نا تو وہ کہتا ہے کہ نہیں نہیں اب اپ نے یہ نبی والی بات کر دی ہے۔ تو قادیانی کہتے ہیں کہ نہیں نہیں یہ نبی نہیں، تو پھر یہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر نبی نہیں تو پھر نہ مانے والا کافی کیسے ہوا؟ وہ پھر یہ کہتے ہیں کہ یار اصل میں یہ ہے، اور یہ ہے، اس جگہ پر ا کے وہ پھر ان کو سیٹسفائی نہیں کر پاتے۔ اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ بندہ جو دلائل کی وجہ سے گیا ہوتا ہے وہ اخری مرحلے پہ جا کر واپس ا جاتا ہے۔ جب اس کو پتہ چلتا ہے کہ مجھے کہا کچھ اور گیا تھا اور نکلا کچھ اور ہے۔ لہذا میں اسے قبول نہیں کروں گا۔
لیکن جو لوگ جاتے ہیں مال کی محبت کی وجہ سے اور علم دین سے دوری اور جہالت کی وجہ سے۔ چونکہ ان کے لیے یہ چیزیں ہوتی ہی نہیں ہیں۔ وہ تو ویسے ہی “خاسرہ دنیا والاخرہ” ہیں۔ اور اسے کہا جاتا ہے کہ” انہوں نے اخرت کے بدلے دنیا خرید لی”۔ یعنی اخرت کو بیچ لیا اور دنیا کو خرید لیا۔ تو جو اس چکر میں جاتے ہیں تو ان کے سامنے جتنا مرضی کھل کر ا جائے وہ بندے کہتے ہیں ٹھیک ہے دیکھی جائے گی۔ اخرت کس نے دیکھی ہے اب وہ اس چکر میں جا کے دوسری طرف نکل جاتے ہیں۔
ہوسٹ
اپ کو یاد ہوگا امیر سنت نے اپنے بیانات میں اس موضوع کو کتنا کھینچنے کی کوشش کی تھی۔ کہ جو لوگ یورپ میں جانے کے لیے اپنے اپ کو قادیانی لکھ دیں گے تو اپ کو۔ تو جو لوگ اپنے اپ کو ویزا فارم میں ریلیجس فل میں قادیانی ظاہر کر دیتے تھے، تو وہ بھی اسلام سے خارج ہو گیا، وہ مرتد ہو جاتا تھا۔
گیسٹ 2
لیکن یہاں ،اچھا یہ مسئلہ دوبارہ واضح ہو جائے ،یعنی وہی والی بات کہ شیطان کا کھیل اور دین سے دوری۔ کہ میرا دل تو مسلمان ہے لیکن میں صرف فارم پہ لکھتا ہوں۔ تو ایسا لکھنے والے کے بارے میں شریعت کا حکم کیا ہوگا؟
گیسٹ 1
دیکھیں جو دین کا معاملہ ہے اور ایمان کا معاملہ ہے۔ یہ معاملہ اتنا سینسٹو ہے کہ جو بندہ زبان سے بھی بول دے گا نا ، وہ سو فیصد اسلام سے خارج ہو گیا۔ اس میں یہ نہیں ہے کہ دل میں نہیں ہے اور صرف زبان سے بولا۔ زبان سے کلمہ کفر بولنے کی جو اجازت ہے وہ قران مجید نے واضح طور پر صرف ایک صورت میں دی ہے کہ اگر کوئی اپ کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کہ اگر اپ یہ نہیں کہیں گے کہ اپ کافر ہیں تو وہ اپ کو جان سے مار دیں گے تو صرف اس صورت میں اپ کلمہ کفر کہہ سکتے ہیں۔
اِلَّا مَنْ اُكْرِهَ وَ قَلْبُهٗ مُطْمَىٕنٌّۢ بِالْاِیْمَانِ
سوا اس کے جو مجبور کیا جائے اور اس کا دل ایمان پر جما ہوا ہو ۔
یعنی دل ایمان پر مطمئن ہو اور زبان سے جو بولا وہ” اکرہ” کی وجہ سے،”اکرہ” کا مطلب ہے جان سے مار دینے کی صحیح دھمکی ،سچی دھمکی۔کہ اگر واقعی وہ عمل نہیں کرے گا تو اس کو مار دیا جائے گا۔ قران نے صرف ایک صورت میں اجازت دی ہے اس کے علاوہ جو صورت بھی ہوگی کہ جس میں وہ اپنی زبان سے یا اپنی تحریر سے اپنے اپ کو کافرہے گا تو وہ اصل میں کافر ہی ہو جائے گا۔