Select Page

Assalam O Alikum!

I’m Hassan Rana, and this is Program Views Online.

پروگرام ویوز ان لائن کے ساتھ میں ہوں حسن رانا۔

قادیانی جماعت کی پاکستان کے خلاف سازشیں روز اول سے ہی جاری ہیں۔ پاکستان کا پہلا وزیر خارجہ ظفر اللہ قادیانی ہو یا معاشی دہشت گرد ایم ایم احمد قادیانی۔ پاکستان کے ایٹمی راز، پاکستان دشمن قوتوں تک پہنچانے والا عبدالسلام قادیانی ہو یا ظفر چودری ۔ یہ سب وہ افراد ہیں، جنہوں نے پاکستانی حکومتی اداروں میں بیٹھ کر عالم استعماری اور سہونی قوتوں کے ایما پر اسلام اور پاکستان کے خلاف ہمیشہ اپنی سازشیں جاری رکھیں۔ اہم حکومتی اداروں پر قبضہ ان قادیانی افراد کا ہمیشہ سے خواب رہا تاکہ ان اداروں پر قبضہ کرنے کے بعد یہ اشخاص اپنے شیطانی کھیل کو جاری رکھ سکیں۔ قادیانی جماعت اور ان کے مذہبی رہنماؤں کے عقیدے کے مطابق پاکستان ایک دن ٹوٹ کر دوبارہ بھارت کا حصہ بن جائے گا۔ اپنے اسی مذہبی عقیدے کی تکمیل اور پاکستان کے اسلامی تشخص کو مٹانے کے لیے قادیانی غداروں کا تسلسل بد قسمتی سے اج بھی ہمارے اہم حکومتی اداروں میں جاری ہے۔ پاکستان کے ائین اور قانون کو نہ ماننے والی سازشی قادیانی جماعت کے یہ ممبرز اہم حکومتی اداروں میں اپنے سہولت کاروں کے ذریعےسے اج بھی اسلام اور پاکستان کی جڑوں کو کمزور کر رہے ہیں۔

پاکستان کے خلاف جاری عالمی سازشوں کے قادیانی کرداروں میں سے ایک کردار بلال ہئی ہے جو اس وقت اذربائجان میں پاکستان کے سفیر کے طور پر تعینات ہے۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والا یہ شخص انتہائی متحسب قادیانی خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اپنے حکومتی عہدے اور حکومتی وسائل کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اور پاکستان کے ائین اور قانون کو پس پشت ڈالتے ہوئے یہ شخص قادیانیت کی تبلیغ جاری رکھے ہوئے ہے۔ 28 مئی کامن ٹریڈنگ سے فارغ ہونے کے بعد اس شخص نے 2001 میں پاکستان میں فارن سروسز کو جوائن کیا۔ دوران سروس بلال ہئی مختلف اہم عہدوں پر فائز رہا۔ 2004 سے 2008 تک پاکستان کی طرف سے اقوام متحدہ میں تعینات رہا۔ 2008 سے 2010 تک پریزیڈنٹ سیکرٹیریٹ میں بطور ڈائریکٹر فارن افیئرز کام کرتا رہا۔ 2012 سے 2017 تک اس شخص نے امریکہ میں پاکستان کے سفادت خانے میں ایز ا پولیٹیکل کونسلر کے طور پر کام کیا۔ اس کے بعد 2018 سے 2020 تک فارن منسٹری میں امریکی ڈویژن کو ہیڈ کرتا رہا، جس کے بعد 2020 میں ہی اس کو اذربائجان میں بطور پاکستانی سفیر تعینات کر دیا گیا۔ 25 اپریل کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا اللہ وسایا صاحب کی جانب سے اس شخص کی پاکستان اور اسلام دشمن سرگرمیوں سے متعلق ایک خط منظر عام پر ایا جس میں مولانا اللہ وسایا صاحب نے اس شخص کے قادیانی ہونے اور اور اس کی دیگر تخریبی سرگرمیوں سے متعلق انکشافات کیے۔ اس تمام تر معاملے کی مزید تفصیل کے لیے پروگرام میں ہمیں ٹیلی فون پر جوائن کریں گے مولانا اللہ وسایا صاحب۔

!جی ناظرین! ہمیں پروگرام میں جوائن کیا ہے مولانا اللہ وسایا صاحب نے۔ اللہ وسایا صاحب، السلام علیک

مولانا اللہ وسایا صاحب حفاظتی تحریک ختم نبوت رہنما

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اینکر پرسن حسن رانا

اللہ وسایا صاحب یہ جو خط اپ کا منظر عام پر ایا ہے 25 تاریخ کو اس کی ذرا تھوڑی
تفصیل بتا دیں ہمارے ناظرین کو۔

مولانا اللہ وسایا صاحب

اذربائجان میں پاکستان کے جو سفیر ہیں ان کا نام بلال ہئی ہے۔ اور یہ سیالکوٹ کے رہنے والے ہیں۔ اور خاندانی حوالے سے یہ سکہ بند، جنونی اور فنیٹک قسم کے قادیانی ہیں۔ اور اذر بائیجان میں انہوں نے پاکستانی سفارت خانے کو قادیانیت کی تبلیغ کا اڈہ بنایا ہوا ہے۔ پاکستان سے گئے ہوئے مسلمانوں کو ہراساں کر کے، ان پر دباؤ ڈال کر، ان سے دوستیاں لگا کر، غرض یہ ہے کہ کوئی بھی حوالے سے انہیں قادیانی بنانے کے لیے کوششیں کرتا رہتا ہے۔ یہ ادمی اپنے قادیانی خاندان کے پس منظر میں، یہ شخص نہایت ہی ناقابل اعتماد ہے۔ کہ یہ پاکستان کے خزانے سے تنخواہ لے کر، ایک اسلامی مملکت کے خزانے سے قادیانیت جیسی کفر وبا تنظیم کی تبلیغ کرتا ہے۔ تو گورنمنٹ پاکستان سے ہماری یہ اپیل ہے کہ اس ادمی کو فوری طور پر اس عہدے سے سبکدوش کیا جائے اور اس کے خلاف قانونی اور انسدادی کاروائی کی جائے۔

اینکر پرسن حسن رانا

بہت شکریہ اللہ وسایا صاحب پروگرام جوائن کرنے کا ۔

مولانا اللہ وسایا صاحب

اپ کا بھی بہت شکریہ۔

اینکر پرسن حسن رانا

ملک اور اسلام دشمن قوتوں کے بل بوتے پر قادیانی جماعت اور اس کے ماننے والے ،پاکستان کو گھنونی سازشوں کے ذریعے سے جہاں اندرونی طور پر غیر مستحکم کر رہے ہیں وہاں بیرونی دنیا میں بھی صیہونی قوتوں کے یہ ایجنٹ پاکستان کو غیر مستحکم اور بدنام کرنے کی سازشیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان اشخاص کی اس قدر اہم عہدوں تک رسائی کن سہولت کاروں کے ذریعے جاری ہے۔ انہیں سازشی عناصر کی وجہ سے بھارت نے کشمیر پر قبضہ کیا، انہی سازشی عناصر کی وجہ سے پاکستان دو لخت ہوا، انہیں سازشی عناصر کی وجہ سے ایٹمی راز ملک دشمن قوتوں تک پہنچے اور یہی وہ سازشی عناصر ہے جو کہ اج بھی عالمی سطح پر پاکستان پر معاشی اور دیگر پابندیاں لگوانے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

متعلقہ اداروں اور حکومت سے ہم اپیل کرتے ہیں کہ ان جیسے تمام سازشی عناصر کو اہم عہدے سے ہٹایا جائے اور ان کے خلاف قادیانیت کی تبلیغ اور دوسری ملک دشمن سرگرمیوں سے متعلق مکمل تحقیقات کرائی جائیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=p5zMia5r4LE