Select Page

اپ لوگ جانتے ہیں کہ پچھلے مہینے قائد اعظم یونیورسٹی میں ایک سلام سائنس فیسٹیفل منعقد ہونا تھا اور تین دن کا ایک پروگرام بنایا گیا تھا لیکن ایک مذہبی جماعت کے ارکان وہاں پہنچے اور انہوں نے کہا کہ عبد ا لسلام کے نام سے یہاں کوئی پروگرام منسوب نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ہم مجھ سے مسلمان نہیں مانتے اور ہم اس کی اجازت نہیں دیں گے لہذا قائدا اعظم یونیورسٹی کے انتظامیہ نے ان کی بات مان لی اور یہ سائنس فیسٹیول نہیں ہو سکا

https://www.youtube.com/watch?v=Wm7nznKD9Mw&list=PL6E_lWgR7jF4s119NDJh7tFk-jmyYXJfl&index=4