Assalam-O-Alaikum! I am Dr. Hassana Rana.
The campaign to expose the digital deception and digital tactics of the Qadianis’ ongoing information war against Pakistan and Islam on social and digital media platforms continues.
Today, we present a new episode. Currently, this platform has an active Twitter handle in the background. This is the official Twitter handle of the Qadiani community, and as you can see, it has a blue tick. Their tweet is from October 27, and you will also notice a picture; this picture is a link they shared to a website called Freedom of Conscience.
We will review today how the Qadianis are being facilitated through this website and how they conduct propaganda against Pakistan and Islam through these websites, which are essentially tools for Qadiani facilitators. We will examine their actual objectives.
Moving on, if we go to their website, the Freedom of Conscience website, if you open this site and particularly the link they shared, you will see that the entire content of that website’s writing is aimed at conveying a message. That message is that Qadianis are not free in Pakistan. There is severe oppression against Qadianis in Pakistan. Qadianis do not have religious freedom. Qadianis are prohibited from identifying as Muslims in Pakistan. Qadianis are not able to promote their faith.
Various other religious restrictions are imposed on Qadianis in Pakistan.
The story goes like this: the Qadiani community is involved in this kind of propaganda on an international level through various facilitators. The website in question can be considered a kind of platform for basic human rights, where different posts and reports regarding other religions, especially Qadianis, have been published.
The main purpose of the post they have published needs to be analyzed. Its primary objective is to attract the attention of various international human rights organizations and through these organizations, to pressure Pakistan to allow Qadianis to promote their religion in Pakistan.
The underlying aim of this propaganda is to grant Qadianis the right to promote their religion in Pakistan, to allow them to identify themselves as Muslims, to abolish the laws that prohibit Qadianism in Pakistan, to revoke the constitutional amendment that declared Qadianis as non-Muslims, and to release Qadiani criminals and defendants on bail. All this propaganda fundamentally aims to exert pressure on international human rights organizations through such Qadiani facilitators who use these websites to showcase this kind of report.
They share links to these websites and disseminate false and fabricated reports regarding Pakistan. Consequently, international pressure builds on Pakistan, with these global organizations, including human rights bodies and European Union entities, asserting why rights are not being afforded to Qadianis in Pakistan.
The truth, however, is that Qadianis do not recognize their status as defined in the Constitution of Pakistan. When they violate the law by representing themselves as Muslims promoting their blasphemous beliefs, or by using any Islamic symbols, the law naturally comes into play, leading to legal action against them.
Following such legal proceedings, reports are published and propagated through Qadiani social and digital media platforms. All these activities and the information warfare battlefield is social and digital media. By utilizing these platforms, the Qadiani community and its members systematically run disinformation campaigns against Pakistan, with India being the main beneficiary.
When Pakistan faces international pressure or sanctions, India ultimately benefits from this situation. India wishes to tarnish Pakistan’s reputation regarding minority rights and religious freedom, pressuring Pakistan internationally, which could potentially lead to imposing economic sanctions and other restrictions. The exposure of the Qadianis’ international warfare, digital warfare, and digital deception will continue.
Please like our K TV channel on YouTube and share our videos as much as possible to counter the organized conspiracies by Qadianis against Islam and Pakistan.
Allow Dr. Rana to conclude. Allah Hafiz.
السلام علیکم! میں ہوں ڈاکٹر حسن رانا
قادیانیوں کی سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم پر پاکستان اور اسلام کے خلاف جاری انفارمیشن وار کیئر ڈیجیٹل ڈسپشن اور ڈیجیٹل تقریب کاریوں کو عیاں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اج نئے ایپیسوڈ کے ساتھ ہم حاضر خدمت ہیں. اس وقت بیک گراؤنڈ پر جو اس پلیٹ فارم پر ٹویٹر ہینڈل کھلا ہوا ہے۔ یہ قادیانی جماعت کا افیشل ٹویٹر ہینڈل ہے اور جس طرح بلوٹک بھی اس وقت دیکھ رہے ہوں گے. اور ان کی جو ٹو یٹ ہے یہ 27 اکتوبر کی ٹویٹ ہے اور اپ کو ایک پکچر بھی نظر ارہی ہوگی یہ پکچر جو ہے ایکچولی یہ انہوں نے لنک شیئر کیا ایک ویب سائٹ ہے فریڈم آف کانشنز اور اس میں جو ہے وہ ہم اس کو اج جائزہ لیں گے کہ اس ویب سائٹ پہ کس طرح سے قادیانیوں کی سہولت کاری کی گئی ہے اور قادیانی کس طریقے سے ا ن ویب سائٹس کے ذریعے سے جو کہ قادیانی سہولت کاروں کی اصل میں۔
ان ویب سائٹس کے ذریعے سے کس طرح سے پاکستان کے خلاف، اسلام کے خلاف پروپگنڈا کر رہے ہیں اور ان کےاصل میں مقاصد کیا ہیں. اس کو ہم اگے کرتے ہیں۔ اپنے نیکسٹ اگر ہم ان کی ویب سائٹ پہ چلتے ہیں تو یہ جو فریڈم اف کانشنز کی ویب سائٹ ہے اگر اپ کو اس ویب سائٹ کو کھولیں گے اور خاص طور پہ یہ جو لنک اس میں انہوں نے شیئر کیا تو اس ویب سائٹ پہ اگر اپ تھوڑا سا اگے ائیں گے تو اس پہ اپ دیکھیں گے کہ اس ویب سائٹ میں اس یہ جو اس پہ جو ساری تحریر ہے اس کا مقصد اور اس کا لب لباب جو ہے وہ ہم اپ کو بتا دیتے ہیں۔
وہ یہ ہے کہ قادیانی پاکستان میں ازاد نہیں ہے. قادیانیوں کے اوپر پاکستان میں شدید ترین اپریشن ہے. قادیانیوں کو مذہبی ازادی نہیں ہے. قادیانیوں کو پاکستان میں مسلمان جو ہے وہ کہلوانے پر پابندی ہے. قادیانی اپنے مذہب کی تبلیغ نہیں کر سکتے. قادیانی جو ہے ان کے اوپر دیگر مذہبی جو مختلف قسم کی پابندیاں عائد ہیں پاکستان میں. اب اصل میں قصہ کچھ یوں ہے کہ قادیانی جماعت جو ہے وہ مختلف قسم کے اپنے جو سہولت کار ہیں ان کے ذریعے سے اس قسم کے پروپگنڈا جو ہے وہ اس میں ملوث رہتی ہے عالمی سطح کے اوپر. اب یہ جو ایک ویب سائٹ ہے یہ بھی ایک اپ سمجھیں کہ ایک بنیادی انسانی حقوق کی طرح کی ایک ویب سائٹ بنائی گئی ہے جس کے اوپر دیگر مذاہب اور خاص طور پر قادیانیوں کے حوالے سے جو ہے مختلف پوسٹ جو ہیں اور رپورٹس شائع کی گئی ہیں.
اور یہ جو انہوں نے یہ والی پوسٹ شائع کی ہے اب اس کا اصل میں مقصد کیا ہے؟ ہمیں اس کا انلسز کرنا ہے. اس کا اصل مقصد یہ ہے کہ عالمی سطح کے اوپر جو مختلف ہیومن رائٹس کے جو ادارے ہیں ان کو اپنی طرف متوجہ کرنا اور ان اداروں کے ذریعے سے پھر پاکستان کو پریشرائز کرنا کہ قادیانیوں کو پاکستان میں جو ہے وہ مذہب کی تبلیغ کی اجازت دی جائے اور اس کا مقصد سب پروپگنڈے کا یہ ہوتا ہے کہ قادیانیوں کو پاکستان میں ان کے مذہب کی تبلیغ کرنے کی اجازت دی جائے، مسلمان کہلوانے کی اجازت دی جائے، پاکستان میں موجود امتنائے قادیانیت کے جو قوانین ہیں ان کا خاتمہ ہو جائے، پاکستان میں جو ائینی ترمیم کی گئی جو قادیانیوں کے خلاف جس میں ان کو غیر مسلم قرار دیا گیا اس کو ختم کر دیا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ جو قادیانی مجرم اور ملزم ہیں ان کو ضمانتوں پہ رہا کر دیا جائے
یہ تمام جو پروپگنڈا ہے اس کا اصل مقصد یہ ہے اس قسم کی قادیانی سہولت کار جو ویب سائٹس ہیں قادیانی ان ویب سائٹ کے ذریعے سے جو انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیں ان کو پریشرائز کرتے ہیں اور ان کو اس قسم کی رپورٹ دکھاتے ہیں. ان ویب سائٹس کے لنکس شیئر کرتے ہیں۔ اور جھوٹی من گھڑت جو پاکستان سلمز والی رپورٹس ہیں ان کو شیئر کرتے ہیں اور پھر پاکستان کے اوپر انٹرنیشنل پریشر جو ہے وہ بلڈ ہوتا ہے اور پاکستان کویہ جو عالمی ادارے ہیں جو ہیومن رائٹس کے ہیں یا دیگر جو یورپی یونین کے ادارے ہیں وہ پاکستان کو پریشرائز کرتے ہیں کہ اپ کے پاکستان میں قادیانیوں کو حقوق کیوں نہیں دیے جا رہے؟ جب کہ اصل حقیقت یہ ہے کہ قادیانی پاکستان کے ائین میں درج اپنی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے اور جب وہ اپنے اپ کو قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلمان ظاہر کرتے ہیں یا اپنے کفریہ صاحب پر مبنی مذہب کی تبلیغ کرتے ہیں یا کوئی بھی شعائیرے اسلامی استعمال کرتے ہیں تو ظاہری سی بات ہے قانون حرکت میں اتا ہے اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جاتی ہے
اور جب قانونی کاروائی کی جاتی ہے تو اس کے بعد پھر اس قسم کی رپورٹ جو ہیں وہ شائع کی جاتی ہیں اور قادیانیوں کے سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے سے پھر ان کو پراپگیٹ کیا جاتا ہے، پھیلایا جاتا ہے اور یہ تمام تر جو کاروائیاں ہیں اور اس کی جو انفارمیشن وار کی جو بیٹل فیلڈ ہے وہ سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز ہیں تو اس طریقے سے سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے قادیانی جماعت اور اس کے ممبرز منظم انداز میں پاکستان کے خلاف ڈس انفارمیشن کمپین چلاتے ہیں. اصل میں جس کا بینیفشری انڈیا ہے. چونکہ جب پاکستان کو عالمی طور پر پریشر کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو اس کا اصل بینیفشری انڈیا ہوتا ہے اور انڈیا یہ چاہتا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے مذہبی اور مذہبی ازادی کے حوالے سے پاکستان کو بدنام کیا جائے، پاکستان کو پریشرائز کیا جائے انٹرنیشنلی اور پھر پاکستان پر جو اکنامک پابندیاں ہیں یا جو دیگر پابندیاں ہیں وہ عائد کی جاسکیں۔ قادیانیوں کی انٹرنیشنل وارفیئر، ڈیجیٹل وارفیئر اور ڈیجیٹل ڈیسپشن کو عیاں کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔
اپ ہمارے یوٹیوب کے کے ٹی وی چینل کو لائک کیجئے اور ہماری جو ویڈیوز ہیں وہ زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیے تاکہ اسلام اور پاکستان کے خلاف جو قادیانیوں کی منظم سازشیں ہیں اس کو زیادہ سے زیادہ کیا جا سکے۔
ڈاکٹر رانا کو اجازت دیجئے اللہ حافظ
https://www.youtube.com/watch?v=KivstCqurg4&list=PL6E_lWgR7jF4s119NDJh7tFk-jmyYXJfl&index=200