Assalam-O-Alaikum! I am Dr. Hassan Rana.
We are currently near Qaid Abad, and this is a Mitha Tiwana. Perhaps you remember that last year, the KTV team faced an accident at the same point where our car overturned. We will also try to bring you some old videos of that incident. The car was destroyed here, and there were many injuries; I underwent surgery, and afterward, the Qadianis carried out significant propaganda.
The Qadianis claimed that this accident happened to the K TV team and Hassan Rana because they spoke against Qadianism, denied Mirza Ghulam Qadiani, opposed him, and opposed the Qadianis. They asserted that this was a punishment from Allah upon them (may Allah forgive).
Subsequently, several Qadianis sent messages suggesting that the K TV team, Hassan, might refrain from this work — from pursuing the Qadianis and the mischief of Qadianism. By the grace and mercy of Allah, I want to state that almost exactly one year later, we are once again at the same place, and by the grace of Allah, we have had a wonderful journey.
Mawlana Sajid is a missionary for the International Council for the Protection of the Finality of Prophethood in Khushab, and he is here with us. We have recorded several videos of new Muslims in recent days, including yesterday. We have been recording since yesterday morning and today we had a great program here regarding the refutation of the Qadianis and their activities on social media.
We are currently heading to Qaidabad. We want to convey this message to the Qadianis that, by the grace of God, we are still standing here. The Qadianis who claimed that calamity came upon the TV team because they oppose Mirza Ghulam Qadiani, we are standing here purely by the grace of God. Your curses have not affected us before, nor will they ever affect us in the future.
However, let me tell you, that we are still praying for you today. We still hope that you seek the truth and accept the religion of Islam, and enter the faith by believing in the Final Prophet, Muhammad (PBUH).
We are very grateful to Maulana Sajid and his team. When our accident happened, Maulana Sajid and his team, along with Maulana Tanveer and the members of his team in Qaidaabad, provided us with great support. They treated us and took us back to Lahore. We are going to Qaidaabad to thank Maulana Tanveer and the team of the International Khatme Nabuwwat for their help. Since it has been a year since we were here, we wanted to express our gratitude as they took great care of us.
Now, Maulana Sajid, please tell us that you also saw how after our incident, the Qadiyanis made a lot of propaganda saying that this accident happened to us because we oppose Mirza Ghulam Qadiani and speak against the Qadiyanis. Can you elaborate on this?
Maulana Sajid:
It has always been the habit of Qadianism that whenever any Muslim works against Qadianism, the Mirzais try to harm them.
This suffering is from Allah; be it a prophet or a pious person, every human being faces some trials from Allah. The higher the status of a person, the more difficulties they face. For example, Zulfiqar Ali worked against Qadianism and constitutionally declared them non-Muslims, and when he was martyred, they said that he opposed us, which is why he was hanged.
Zia ul Haq passed an ordinance, and he was martyred. Even at that time, the Mirzais said the same thing. It has always been a pattern that whenever any Muslim takes a stand against them, they propagate lies without any truth. Trials come from Allah upon Muslims.
You deserve many congratulations for Allah has once again placed you at the forefront, where the Mirzais were rejoicing, claiming that Hassan Rana would not return to this field. Your arrival here is significant for those who are strong among Muslims, who know about the Khatme Nabuwwat but still do not make the disbelief of Qadianism apparent to the Muslims and do not inform them about it. They too need to reflect and work against Qadianism, enlightening their local Muslims about the Khatme Nabuwwat and the opposition to Qadianis.
The Mirzais are also invited to Islam. They should read the books of Mirza Ghulam Qadiani and understand the blasphemies he committed against Allah and the Prophets. He made such heretical statements against Sayyidna Isa (A.S) that no human being can read them.
He also spoke blasphemously about Sayyidna Maryam (A.S) and the Companions, including Sayyidna Abu Bakr, Umar Farooq, and others, hurling obscene insults that if Qadianis reflect on, they might find the wealth of Islam.
Your presence here today is a message to the Mirzais to read the books of Mirza Qadiani and gain the wealth of Islam.
Dr. Hassan Rana
Yes, absolutely! Thank you very much. I would like to once again thank Mr. Maulana Sajid, the responsible preacher of the International Council for the Protection of the Finality of Prophethood in the Khushab district, and Mr. Maulana Tanveer, who is in charge of the International Taweeq for the Finality of Prophethood in Qaidabad, along with his entire team. I am also very grateful to other friends who have come to inquire about our well-being and to check on our health.
It is due to all your prayers that, by the grace of God, we are standing here once again today. Once again, we invite the Qadianis to study Qadianism without prejudice, to read the books of Mirza Ghulam Qadiani, and, God willing, we hope they will recognize the truth.
Please allow Dr. Hasan Rana. Allah Hafiz.
السلام علیکم! میں ہوں ڈاکٹر حسن رانا
ہم اس وقت موجود ہیں قاعدہ اباد کے قریب اور یہ میٹھا تو انا ہے. شاید اپ کو یاد ہے کہ پچھلے سال کے ٹی وی کی ٹیم کو اسی پوائنٹ کے اوپر جو حادثہ پیش ایا تھا اور ہماری گاڑی الٹ گئی تھی اور ہم کوشش کریں گے کہ اس کے اوپر جو ہے وہ کچھ پرانی ویڈیوز بھی اپ کو لا کے دکھا دیں اور یہاں پر گاڑی بالکل تباہ ہو گئی تھی اور بہت چوٹیں ائی، میرا اپریشن ہوا اور اس کے بعد جو ہے قادیانیوں نے بڑا پروپگنڈا کیا۔ قادیانیوں نے یہ کہا کہ یہ جو کے ٹی وی کی ٹیم ہے اور یہ جو حسن رانا ہے اس کو یہ حادثہ اس لیے پِیش ایا کیونکہ یہ لوگ قادیانیت کے خلاف باتیں کرتے ہیں. مرزا غلام قادیانی کی تردید کرتے ہیں. اس کی مخالفت کرتے ہیں اور قادیانیوں کی مخالفت کرتے ہیں. اس وجہ سے یہ ان پر اللہ کا عذاب ایا ہے (الله معاف فرماۓ)۔
اور پھر اس کے بعد کئی قادیانیوں نے یہ میسجز دیے کہ اب ممکن ہے کہ یہ جو کے ٹی وی کی ٹیم ہے، جو حسن ہے وہ اب اس کام سے باز اجائے یعنی قادیانیوں کے تعاقب سے، فتنہ قادیانیت کے تعاقب سے باز آجاۓ۔ محض اللہ تعالی کے فضل و کرم سے میں یہ بیان کرنا چاہتا ہوں ٹھیک ایک سال بعد تقریبا ہم پھر اسی جگہ پر موجود ہیں اور محض اللہ کے فضل سے بہترین دورہ ہم نے کیا
مولانا ساجد صاحب مبلغ ہیں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خوشاب کے اور یہ جی ہمارے ساتھ موجود ہیں. ہم نے کئی نو مسلمین کا بھی پچھلے دنوں ویڈیوز ابھی کل کیا ریکارڈ.
پرسوں صبح سے ریکارڈ کرتے چلے ا رہے ہیں اج بھی کیا بڑا بہترین پروگرام کیا یہاں پر رد قادیانیوں کے حوالے سے اور اس قادیانیوں کی سوشل میڈیا پر جو سرگرمیاں ان کےحوالے سے۔ اور ابھی بھی ہم قاعدہ اباد جو ہے وہ وہاں پر جا رہے ہیں. اور ہم قادیانیوں کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ اللہ کے فضل سے ہم پھر یہاں پہ کھڑے ہوئے ہیں وہ قادیانی جو یہ کہہ رہے تھے کہ یہ کے ٹی وی کی ٹیم کے اوپر عذاب ایا ہے اور یہ اس وجہ سے ہے کیونکہ یہ لوگ مرزا غلام قادیانی کی مخالفت کرتے ہیں تو جناب ہم پھر یہاں کھڑے ہیں محض اللہ کے فضل سے اپ کی بد دعائیں نہ کوئی پہلے ہی کام ائیے نہ کبھی ائندہ ائیں گی۔ لیکن ایک بات میں اپ کو بتا دوں ہم اج بھی اپ کے لیے دعا گو ہیں. ہم اج بھی یہ چاہتے ہیں کہ اپ حق کی تلاش کریں اور دین اسلام کو قبول کر لیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین پر ایمان لا کر دین اسلام میں داخل ہو جائیں
مولانا ساجد صاحب کہ ہم بڑے شکر گزار ہیں ان کی ٹیم کے بہت شکر گزار ہیں جب ہمارا ایکسیڈنٹ ہوا تو مولانا ساجد صاحب نے اور ان کی ٹیم نے مولانا تنویر صاحب نے اور قاعدہ اباد میں جو ان کی ٹیم کے ممبر ہیں، انہوں نے ہمارے ساتھ بڑا تعاون کیا. ہمارا علاج کروایا. ہمیں لاہور تک واپس چھوڑنے گئے۔ تو ہم وہاں قائد اباد جا رہے ہیں مولانا تنویر صاحب اور قائداباد کی جو ٹیم ہے عالمی ختم نبوت کی، ان کا شکریہ ادا کرنے .ایک سال کے بعد ہم چونکہ یہاں ائے تھے تو ہم نے کہا ان کا شکریہ بھی ادا کریں انہوں نے ہمارا بہت خیال رکھا۔
اب مولانا ساجد صاحب اپ یہ بتائیں کہ اپ نے بھی دیکھا کہ ہمارے ایکشن کے بعد جب قادیانیوں نے بڑا پروپگنڈا کیا کہ یہ ان کو اس لیے یہ حادثہ پِیش آ یا ہے کیونکہ یہ مرزا غلام قادیانی کی تردید کرتے ہیں اور قادیانیوں کی مخالفت کرتے ہیں، تو اس بارے میں ذرا کچھ بتائیں۔
مولانا ساجد صاحب
قادیانیت کی ہمیشہ سے یہ عادت ہے جب بھی کوئی مسلمان قادیانیت کے خلاف کام کرے تو مرزائی اس کو کوئی تکلیف پہنچے، یہ تو اللہ کی طرف سے تکلیف پہنچتی ہے چاہے وہ کوئی نبی ہے، متقی ہے، ہر انسان کو تکلیف اللہ کی طرف سے پہنچ جاتی ہے۔
جو جتنا بڑے درجات سے ہوتا ہے اس کو اتنی تکالیف پہنچتی ہے جیسے ذوالفقار علی نے قادیانیت کے خلاف کام کیا اور ان کو ائینی طور پر غیر مسلم قرار دیا، اس کے سائن کیے، جب ان کی شہادت ہوئی تو انہوں نے کہا جی اس نے ہماری مخالفت کی تھی اس لیے اس کو پھانسی دے دی گئی۔ ضیاء الحق نے آرڈیننس منظور کیا، ان کو شہید کیا گیا وہ شہید ہوئے اس پر بھی مزئیوں نے یہی کہا۔ ہمیشہ سے مرزئیوں کی ایک روش ہے کہ جب بھی کوئی مسلمان ان کے خلاف کام کرتا ہے تو وہ اسی قسم کا پروپیگینڈا کرتے ہیں جس کی کوئی حقیقت نہیں۔ اللہ تعالی کی طرف سے مسلمان پر آزمائش آتی ہے۔ آپ بھت مبارکباد کے مستحق ہیں کہ اللہ تعالی نے آپ کو دوبارہ اسی مقام پر لا کھڑا کیا، جہاں پر مرزئی شادیانی بجا رہے تھے کہ حسن رانا کو تکلیف ہوئی اور اب وہ دوبارہ اس میدان میں نہیں آئے گا۔
آپ کا یہاں پر آنا ان لوگوں کےلیے اپ کا یہاں پر انا یہ ان لوگوں کے لیے، مسلمانوں کے لیے جو طاقتور ہیں اور ختم نبوت کے متعلق جانتے بھی ہیں پھر بھی قادیانیت کے کفر کو مسلمانوں کے سامنے عیاں نہیں کرتے، مسلمانوں کو اس سے اگاہ نہیں کرتے. ان کو بھی دعوت فکر ہے کہ وہ بھی قادیانیت کے خلاف ایسے محاذ پر کام کریں اور اپنے علاقے کے مسلمانوں کو حضور کی ختم نبوت اور قادیانی سے اگاہ کریں
اور مر زئیوں کو بھی دعوت اسلام ہے کہ تم مرزا غلام قادیانی کی کتابوں کو پڑھو، اس کی کفریات کو پڑھو، کہ اس نے کیسے اللہ رب العزت کی توہین کی؟ کیسے انبیاء کرام کیتوہین کی؟ کیسے سیدنا عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کی شان اقدس میں ایسی ایسی کفریات بکی کہ کوئی انسان اس کو پڑھ نہیں سکتا؟سیدہ مریم علیہ السلام کے متعلق ایسی کفریات بکی اور ایسے ہی صحابہ کرام اور سیدنا صدیق اکبر عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اللہ پاک راشدین سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ اور دیگر صحابہ کرام اور امت مسلمہ کو ایسی فحش گالیاں بکی جو کہ قادیانی اگر بنظر غائب پڑھیں تو ان کو اسلام کی دولت نصیب ہو جائے۔ اج کا اپ کی یہاں تشریف اوری، یہ مرزئیوں کی دعوت اسلام بھی ہے کہ وہ مرزا قادیانی کتابوں کو پڑھیں اور اسلام کی دولت حاصل کریں
ڈاکٹر حسن رانا
جی بالکل!اپ کو بہت شکریہ. میں ایک دفعہ پھر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع خوشاب کے ذمہ دار مبلغ جناب مولانا ساجد صاحب اور عالمی توفیق ختم نبوت کے ذمہ دار جو قائد اباد کے ہیں مولانا تنویر صاحب اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کروں گا. اس کے ساتھ ساتھ دیگر احباب جو کہ ہماری مزاج پرسی کے لیے اتے رہے، طبیعت معلوم کرنے کے لیے اتے رہے، ان سب کا بھی میں بہت شکر گزار ہوں. اپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے اللہ کا فضل ہے کہ ہم اج پھر یہاں پر کھڑے ہوئے ہیں. ایک دفعہ پھر ہم قادیانیوں کو کہ یہ دعوت پیغام اور دعوت حق دیتے ہیں کہ وہ قادیانیت کا بغیر تعثب کے ساتھ مطالعہ کریں. مرزا غلام قادیانی کتابوں سے پڑھیں اور انشاءاللہ تعالی امید ہے کہ وہ اپ کو پہچان لیں گے
ڈاکٹر حسن رانا کو اجازت دیجیے اللہ حافظ۔