Anchor Person
Hassan Rana
Why should Muslims boycott Qadiani products or organizations? This is often asked by many people.
Molana Ghulam Rasool Deen Puri
Central Leader, World Assembly for the Protection of Finality of Prophethood
Since Qadianis are openly enemies of Prophet Muhammad (peace be upon him), enemies of Islam, enemies of Muslims, and enemies of our beloved country Pakistan, they have also been declared a non-Muslim minority in Pakistan. Therefore, engaging with them, buying their products, and dealing with them is religiously prohibited.
Anchor Person
Hassan Rana
That’s right.
Molana Ghulam Rasool Deen Puri
Central Leader, World Assembly for the Protection of Finality of Prophethood
As long as Muslims continue to engage in transactions with them, it is important to understand that Qadianis spend that money in enmity against the Prophet (peace be upon him), against Islam, and against Muslims. We explain to Muslims that your money should not be spent in hostility against the Prophet (peace be upon him). One aspect of this is that your money should not go towards actions that oppose the Prophet. The other point regarding our boycott and refusal to deal with their products is to make them feel that Muslims are not engaging with them. Our goal is also to guide them towards the right path.
Anchor Person
Hassan Rana
And indeed, thank God, several Qadianis have come back to the right way.
Molana Ghulam Rasool Deen Puri
Thank God.
Because we have to uphold the greatness of Islam.
“Islam will prevail until the Day of Judgment; it will not be subdued.”
We must uphold the greatness of Islam, the dignity of Muslims, and the honor of the Prophet of Islam, Muhammad (peace be upon him). We don’t care where Qadianis go. It’s not just Qadianis who have shops; they are not the only ones who produce items. Many good products are made in our country Pakistan. These should be purchased.
Muslims should conduct transactions with fellow Muslims. You have said something very good, so I also convey this message to my Muslim brothers that they should provide goods at better prices compared to Qadianis and avoid going to them.
To all Muslim traders, wherever my voice reaches, I want to send this message: provide goods at better prices so that Muslims do not go to Qadianis. Also avoid purchasing items from Jews. Protect Muslims from Qadianis, and safeguard them from Jews as well. Our outreach will also be a way to spread Islam and promote the finality of the Prophethood of the Prophet Muhammad (peace be upon him).
اینکر پرسن
حسن رانا
قادیانی جو پروڈکٹس ہیں یا ادارے ہیں، مسلمانوں کو ان کا بائیکاٹ کیوں کرنا چاہیے؟ یہ ہمارے سے اکثر لوگ پوچھتے ہیں۔
مولانا غلام رسول دین پوری
مرکزی رہنما، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
قادیانی چونکہ سراحتل حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دشمن ہیں، اسلام کے دشمن ہیں، مسلمانوں کے دشمن ہیں، ہمارے ملک عزیز پاکستان کے دشمن ہیں اور ہمارے ملک عزیز پاکستان میں ان کو غیر مسلم اقلیت بھی قرار دے دیا گیا۔ تو اس کے ساتھ ان کے ساتھ مقاتعہ اور ان کی جو چیزیں ہیں ان کو خریدنا اور ان کے ساتھ معاملہ رکھنا شرعی طور پر یہ ناجائز ہے۔
اینکر پرسن
حسن رانا
صحیح۔
مولانا غلام رسول دین پوری
مرکزی رہنما، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
اب مسلمان جتنا بھی ان کے ساتھ یہ معاملے رکھتے ہیں، خرید و فروخت رکھتے ہیں تو چونکہ قادیانی حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اہانت پر اور اسلام دشمنی پر، مسلمان دشمنی پر وہ پیسہ خرچ کرتے ہیں۔ تو ہم مسلمانوں کو یہ اس لیے سمجھاتے ہیں یہ تمہارا پیسہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دشمنی پر خرچ نہ ہو۔
ایک پہلو جو اس کا یہ ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دشمنی پر تمہارا پیسہ خرچ نہیں ہونا چاہیے اس کام میں تمہارا پیسہ نہیں جانا چاہیے۔ اور دوسرا جو ان کیچیزوں کے ساتھ بائکاٹ اور معاملہ لین دین کا جس سے ہم منع کرتے ہیں اس لیے کہتے ہیں کہ ان میں احساس پیدا ہو کہ آخر یہ مسلمان ہم سے کیوں معاملات نہیں کرتے۔ ہمارا اس میں بھی مقصد یہ ہے کہ وہ ہدایت کی طرف ا جائیں ۔
اینکر پرسن
حسن رانا
اور ائے بھی ہیں الحمدللہ کئی قادیانی ائے ہیں راہ راست پر۔
مولانا غلام رسول دین پوری
مرکزی رہنما، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
الحمدللہ۔
کیونکہ اب اسلام کی عظمت کو بھی ہم نے برقرار رکھنا ہے۔
” قیامت تک اسلام ہی غالب رہے گا، مغلوب نہیں ہوگا۔”
ہم نے اسلام کی عظمت کو برقرار رکھنا ہے، مسلمان کی عظمت کو برقرار رکھنا ہے اور پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عظمت کو برقرار رکھنا ہے ہم نے۔ ہماری بلا سے قادیانی جہاں جائیں ۔ صرف خالی قادیانیوں کی ہی تو دکانیں نہیں ہیں، قادیانیوں کی ہی تو تیار کردہ چیزیں نہیں ہیں، مصنوعات نہیں ہیں۔ ہمارے ملک عزیز پاکستان میں بہت اچھی اچھی چیزیں تیار ہوتی ہیں۔ تو وہ خریدنی چاہیے۔
اور مسلمانوں کے ساتھ ہی لین دین رکھنا چاہیے معاملات رکھنے چاہیے اور اپ نے یہ بہت اچھا فرمایا تو اس کے ساتھ میں اپنے مسلمان بھائیوں تک بھی پیغام پہنچاتا ہوں کہ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ قادیانیوں کی نسبت چیزیں سستی دیں مسلمان قادیانیوں کی طرف نہ جائیں۔
مسلمان تاجر جہاں تک جہاں کہیں بھی میری اواز پہنچ رہی ہے میں ان کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ چیزیں سستی دیں تاکہ مسلمان قادیانیوں کی طرف نہ جائیں۔ یہود کی چیزیں بھی نہ خریدیں۔ قادیانیوں سے مسلمانوں کو بچائیں، یہودیوں سے بھی مسلمانوں کو بچائیں۔ اس میں بھی ہماری طرف سے یہ تبلیغ ہوگی۔ اسلام کی تبلیغ ہوگی اور پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ختم نبوت کی تبلیغ ہوگی۔