Anchor person Hassan Rana
Assalam O Alaikum!
Yesterday, a significant international news emerged regarding the Qadiani community on August 9 (two years ago). The Supreme Council of scholars in a country in Africa called “Mali” held a meeting specifically about whether the Qadiani community is a group of Muslims or a group of non-Muslims.
The scholars of the Supreme Council officially declared that the Qadiani community is non-Muslim and infidel based on their heretical beliefs, and they have no connection to Islam; they are outside the fold of Islam.
They released a press list and a fatwa referring to the writings of Mirza Ghulam Qadiani and his various claims. Importantly, the press list also mentioned Pakistan.
I believe Pakistan deserves congratulations in this regard because it was the first country to constitutionally declare the Qadianis as infidels.
The fatwa also mentioned that the OIC (Organization of Islamic Cooperation) had declared the Qadianis as non-Muslims, and the World Muslim League also referred to them as non-Muslims.
I think this is significant news for the entire Muslim Ummah. The Qadianis are exploiting the poverty of African nations to deceive people in the name of Islam, converting people from other non-religious backgrounds into Muslims under the banner of Qadianism, without the local population even knowing what Qadianism is. They are taking advantage of their hunger, thirst, and backwardness.
I believe the fatwa regarding Africa will prove to be extremely important. Notably, the Supreme Council of scholars has put forth several demands to the government of Mali, advising people to stay far away from this group, similar to how people in other Muslim countries keep their distance from it. It was written that one should avoid them, and the government was also urged to impose a complete ban on them.
I think such decisions are crucial and will certainly have an impact on other African countries as well.
I extend my congratulations to the scholars’ council of Mali. I believe that the glad tidings we hear today are the result of the efforts and sacrifices of the martyrs of the Finality of Prophethood movement from 1953 and before, up to now, which has led to the disgrace and humiliation of Qadianism worldwide.
Once again, I extend my congratulations to the entire Muslim Ummah and especially to the scholars’ council of Mali.
اینکر پرسن حسن رانا
السلام علیکم
کل قادیانی جماعت کے حوالے سے نو اگست (دو سال پہلے) کو ایک بڑی انٹرنیشنل، ایک بڑی اہم خبر سامنے ائی۔ جس میں افریقہ کا جو ایک ملک ہے “مالی”، ادھر کے علماء کی جو سپریم کونسل ہے اس کا اجلاس ہوا اور وہ اجلاس جو ہے وہ قادیانی جماعت کے حوالے سے ہوا۔ کہ قادیانی جماعت ایا کہ مسلمانوں کا ایک گروہ ہے یا وہ ایک غیر مسلموں کا گروہ ہے؟
تو ادھر کے جو علماء کرام ہیں، سپریم کونسل ہے پوری، انہوں نے باضابطہ طور پر اس کونسل نے اعلان کیا کہ قادیانی جماعت اپنے کفریہ عقائد کی بنیاد پر غیر مسلم ہیں، کافر ہیں، ان کا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔
اس بنا پر انہوں نے جو پریس لسٹ جاری کی، جو فتوی جاری کیا، اس میں انہوں نے مرزا غلام قادیانی کی کتاب کا حوالہ بھی دیا اور جو اس کے مختلف دعوے ہیں ان کا بھی حوالہ دیا۔ اور اہم بات یہ ہے کہ انہوں نے جو پریس لسٹ جاری کی، اس کے اندر پاکستان کا بھی ذکر ہے۔
میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان اس بارے میں مبارکباد کا مستحق ہے کیونکہ پاکستان ہی وہ پہلا ملک ہے جس میں ائینی طور پر قادیانیوں کو سب سے پہلے کافر قرار دیا گیا تھا۔
اس پریس لسٹ کے اندر ،فتوے کے اندر او ائی سی کا بھی ذکر کیا گیا کہ ان کی طرف سے بھی قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہے اور ورلڈ مسلم لیگ کی طرف سے بھی قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہے۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ پوری امت مسلمہ کے لیے یہ بہت بڑی خبر ہے اور یہ بہت اہم خبر ہے۔ چونکہ قادیانی افریقی مالک میں، افریقی لوگوں کی غربت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، وہاں پر ان کو اسلام کے نام پر دھوکہ دے رہے ہیں۔ اور اسلام کے نام پر ان کو ،جو وہاں پہ دوسرے غیر مذاہب کے لوگ ہیں، ان کو مسلمان کر رہے ہیں لیکن قادیانیت کے ایک عنوان سے ،قادیانیت کا نام لے کر۔ اور وہاں پر جو لوگ ہیں ان کو قادیانیت کا علم بھی نہیں ہے۔ اور یہ لوگ ان کی بھوک کا، ان کی پیاس کا، ان بیچاروں کی جو پسماندگی ہے اس کا، وہ یہ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
میں یہ سمجھتا ہوں افریقہ کے حوالے سے جو یہ فتوی سامنے ایا ہے یہ نہایت ہی اہم ثابت ہوگا۔ اور اس میں اہم بات یہ ہے کہ جو علماء کی سپریم کونسل ہے، انہوں نے” مالی” کی گورنمنٹ سے چند مطالبات سامنے رکھے ہیں۔ جیسا کہ انہوں نے کہا ہے، لوگوں کو کہا ہے کہ اس گروہ سے بلکل دور رہیں، جیسا کہ دیگر مسلم ممالک میں لوگ اس گروہ سے دور رہتے ہیں۔ اور اس میں لکھا گیا ہے کہ ان سے بچیں۔ اور گورنمنٹ سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کے اوپر مکمل طور پر پابندی لگائی جائے۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس طرح کے جو فیصلے ہیں، یہ نہایت اہم ہے اور یہ جو فیصلے ہیں، یہ دیگر افریقی جو ممالک ہیں، ادھر بھی اس کا اثر جو ہے وہ ضرور پڑے گا۔
میں مبارک باد پیش کرتا ہوں “مالی”کی علماء کونسل کو۔ اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ ہمیں جو یہ خوشی کی خبریں سننے کو ملتی ہیں، یہ تحریک ختم نبوت 1953 اور اس سے پہلے اور اج تک یہ جو شہدائے ختم نبوت ہیں، ان کی کاوشوں کا اور ان کی شہادت کا یہ ثمر ہمیں مل رہا ہے کہ قادیانیت پوری دنیا میں ذلیل اور رسوا ہو رہی ہے۔
میں ایک دفعہ پھر مبارک باد پیش کرتا ہوں پوری امت مسلمہ کو اور خاص طور پر “مالی ” کی علماء کونسل کو۔